جمشید چشتی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:21، 23 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} جمشید اعظم چشتی حسان ِ پاکستان اعظم چشتی کے صاحبزادے ہیں ۔ اسلامیہ کالج سول لائنز میں...)
جمشید اعظم چشتی حسان ِ پاکستان اعظم چشتی کے صاحبزادے ہیں ۔ اسلامیہ کالج سول لائنز میں فارسی کے پروفیسر ہیں ۔ شاعری، موسیقی سے دلچسپی ہے ۔ نعت گوئی بھی کرتے ہیں ۔