اعجاز حسین شکر گڑھی
قاری اعجاز حسین اعجاز شکر گڑھی
2 اپریل 1982، شکر گڑھ
گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ ، کالج میں پروفیسر محمد حسن عاصی ، صوفی منش ، ورویش شاعر
درس و تدریس سے وابستہ ہے ۔کلاسیکل نعت خواں ، نعت اکیڈمی شکر گڑھ کے نام سے نعت خوانی کا ادارہ
چشتیہ نظامیہ سلسلہ
نعت خوانی والدہ ماجدہ نعت خواں سے متاثر ہو کر
قاری زبید رسول نذیر حسین نظامی پسندیدہ نعت خواں
پسندیدہ نعت خواں اعظم چشتی قاری زبید رسول ، قاری خورشید احمد ،
پسندیدہ کلام حافظ مظہر الدین مظہر ۔ ہم سوئے حشر
1989 اکبری مسجد شکر گڑھ میں 7 سال عمر میں پہلا کلام پڑھا ۔ حبیبا اچی شان والیا 1993 میں باقاعدہ نعت خوانی کا آغاز کیا 1996 آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی جیتا 2005 میں پہلی بار دوبئی اور مدینہ شریف کی محافل میں شرکت فرمائی 2012 سعید اعظم کنجی بردار ِ روضہ ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں مہمان نعت خواں 2015 پرائڈ آف پرفارمنس
مشہور کلام خواجہ غلام فرید کی کافیوں سے شہرت پائی ۔ مدتاں بیت گئِیاں