صنعتِ توشیع

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:37، 19 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: === صنعت توشیع === '' صہبا اختر کے لیے لئے " اعجاز بزمی کا اظہار محبت ص صہبائے شاعری کا سخن در...)

Jump to navigationJump to search

صنعت توشیع

صہبا اختر کے لیے لئے " اعجاز بزمی کا اظہار محبت

ص صہبائے شاعری کا سخن در نہیں رہا

ہ ہے یاد جس کی باقی وہ اختر نہیں رہا

ب بے کیف محفلیں ہیں وہ شاعر خموش ہے

ا اردو زبان کے نغموں کا ماہر خموش ہے

ا الفاظ کے خزینہ کا مالک چلا گیا

خ خود داریء خیال کا مالک چلا گیا

ت تھی جس کی ذات عین محبت کہاں ہے وہ

ر روح ِادب نہ پائے گی اس کو جہاں ہے وہ‘‘