صارف:مسعود تنہا

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

فائل:Masoodtanha.jpg


مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔5مئی1978ءکو ساہیوال، سرگودھا میں پیدا ہوئے اورپھر لاہور منتقل ہوگئے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” دل لہو سے بھرگیا“کے نام سے شائع ہوا۔مسعود تنہا بسلسلہ روزگار لاہورمقیم ہیں۔ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالجر سرگودھا کے دوران تعلیم پندرہ روزہ ادبی اخبار ” گل حنا“شائع کیا۔ اور نومبر۲۰۰۶ میں ہفت روزہ ساہو، اور بعدازاں دوماہی فکرنو، لاہور سے جاری کیا۔