غالب کی زمینوں میں نعتیہ شاعری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:44، 7 فروری 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{بسم اللہ}} زمرہ: موضوعات غالب کی زمینوں میں اب تک درج ذیل مجموعے پیش کیے جا چکے ہیں ۔ <ref> بشکریہ صبیح رحمانی ‎۱۔پیامبر مغفرت، ساجد اسدی، ۱۹۷۵، بزم احباب اسدی، کراچی ‎۲۔مدحت خیرالبشر ، راغب مرادآبادی، ۱۹۷۹، سفینہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


غالب کی زمینوں میں اب تک درج ذیل مجموعے پیش کیے جا چکے ہیں ۔ <ref> بشکریہ صبیح رحمانی


‎۱۔پیامبر مغفرت، ساجد اسدی، ۱۹۷۵، بزم احباب اسدی، کراچی

‎۲۔مدحت خیرالبشر ، راغب مرادآبادی، ۱۹۷۹، سفینہ اکیڈمی، کراچی

‎۳-مدحت، ابرار کرت پوری، ۱۹۹۲۔ دہلی

‎۴- ثنائے محمد، ایاز صدیقی، ۱۹۹۳، ملتان

‎۵۔ جمال جہاں فروز، بشیر حسین ناظم، ۱۹۹۸، اسلام آباد

‎۶- شہہ لولاک ، امان خان دل، ۲۰۰۶، نعت ریسرچ سینٹر ، کراچی

‎۶۔ عود گلستان رسول،سلیم اختر فارانی،۲۰۰۶، فروغ ادب اکادمی، گوجرانوالہ

‎۷-جو آقا کا نقش قدم دیکھتے ہیں، ریاض ندیم نیازی، ۲۰۱۵، ماورا بکس، لاہور

‎۸-بفیض کلام غالب ،ریاض احمد پرواز ،۲۰۱۸ ،نعت اکادمی ،فیصل آباد

‎۹-مغلوب مدحت ،محمد طاہر صدیقی (جلد اول)، ۲۰۲۰، ماھوار،فیصل آباد

‎۱۰- تغلیب مدحت،محمد طاہر صدیقی (جلد دوم) ،۲۰۲۰ ،ماھوار ،فیصل آباد

‎۱۱-غلاب مدحت،محمد طاہر صدیقی ( جلد سوم) ،۲۰۲۰ ،ماھوار،فیصل آباد

‎۱۲-غالب مدحتمحمد طاہر صدیقی ( جلد چہارم) ۲۰۲۰ ،ماھوار ، فیصل آباد

‎۱۳-غلوب مدحت محمد طاہر صدیقی ( جلد پنجم) ۲۰۲۰،ماھوار ، فیصل آباد

‎اور غالب کی زمینوں میں حمد نعت اور مناقب کا پر مشتمل منظر عارفی کا ایک مجموعہ “ سلطان جہاں“ اورعنقریب زیور طباعت سے آراستہ ہونے والا ہے

حواشی و حوالہ جات