شاکر حسین سیفی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:32، 12 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
سید شاکر حسین سیفی بہت ہی مستند اور با وقار عالم دین ہیں آپ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا، ممبئی میں طویل عرصے سے شیخ الحدیث کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں آپ بہت با کمال شاعر و ادیب بھی ہیں