لعلِ درخشاں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:52، 24 اپريل 2022ء از 37.111.141.228 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {| |- | کتاب : لعلِ درخشاں مصنف : سید زاہد بخاری موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : بزمِ دوست...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


کتاب : لعلِ درخشاں

مصنف : سید زاہد بخاری

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : بزمِ دوستانِ ادب، لاہور

سال اشاعت: 2022

صفحات : 160

قیمت : 300 روپے

تہنیت ِ ثنا

لعلِ درخشاں سید زاہد بخاری کا تیسرا مجموعۂ نعت ہے جس میں خوبصورت کلام شامل ہے کتاب پر اپنی آراء کاآظہار کرنے والوں میں قاری صادق جمیل،محمد ارشد طہرانی اور رشید آفرین کے نام شامل ہیں