نور کے تصور میں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:02، 24 اپريل 2022ء از 37.111.141.228 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {| |- | کتاب : نور کے تصور میں مصنف : تصور ااقبال موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : اردو سخن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


کتاب : نور کے تصور میں

مصنف : تصور ااقبال

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : اردو سخن ڈاٹ کام، لیہ

سال اشاعت: 2022

صفحات : 180

قیمت : 400 روپے

نور کے تصور میں

پنڈی گھیب ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والےتصور اقبال کا دوسرا مجموعۂ نعت ہے جس پر نسیمِ سحر (اسلام آباد) اور ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم نے اظہارِ خیال کیا ہے