تسلیم احمد صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:24، 23 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ تسلیم صابری کو بجانب تسلیم احمد صابری منتقل کیا)
تسلیم صابری پاکستان کے صف ِ اول کے کے نقیب محفل ہیں اور پاکستان کے ہر بڑے چینل اور محفل کی زینت بنتے رہتے ہیں ۔ تسلیم صابری نے نہ صرف اپنی آواز و لہجے کے زیروبم سے اپنی پہچان بنائی ہے بلکہ ان کا تلفظ اور سیرت مطہرہ کا مطالعہ بھی ان کا اثاثہ ہے
مشہور پروگرام
نعت کائنات
خوشبوئے حسان