محمد شہزاد ناگی لاہور کے بہت معتبر اور سینئر نعت خواں ہیں جو آداب ِ نعت اور فن ِ نعت خوانی کا گہرا شعور رکھتے ہیں
حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے۔
نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔
پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں و نعت گو شاعر مظفر وارثی
ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے
محسن کاکوروی اُردو کے اوّلین عظیم شاعر ہیں جن کی شاعری کا موضوع نعت اور صرف نعت ہے۔
زمانہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں دفاعی شاعری میں بیشتر صحابہ شامل تھے ۔ ان مدافعین میں حسان بن ثابت کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔
پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔انہیں "شاعر ہفت زبان" کے
سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔
علامہ اقبالاصغر گونڈوی کی شاعری کی بہت تعریف فرماتے تھے اور مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ اگر اردو شاعری کو ایک اکائی فرض کیا جائے تو آدھی شاعری صرف اصغر گونڈوی کی ہے۔
خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔