تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا ۔ طاہر القادری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:33، 7 اگست 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: طاہر القادری ==== {{نعت}} ==== تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا کا...)

Jump to navigationJump to search


شاعر: طاہر القادری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا


کاش میں سنگِ در تیرا ہوتا

تیرے قدموں کو چوُمتا ہوتا


تو چلا کرتا مری پلکوں پر

کاش میں تیرا راستہ ہوتا


ذَرّہ ہوتا جو میری راہوں کا

تیرے تلووؔں کو چھو لیا ہوتا


لڑتا پھرتا تیرے عدووؔں سے

تیری خاطر میں مرگیا ہوتا


تیرے مسکن کے گرد شام وسحر