دبستان ِ وارثیہ، کراچی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:30، 12 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
دبستان وارثیہ کا تعارف جلد پیش کیا جائے گا ۔
دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ
دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔
سال 2016 کے مشاعرے
دبستان ِ وارثیہ کے سال 2016 کے مشاعرے اس ربط پر ملاحظہ کریں : دبستان وارثیہ سال 2016 کے مشاعرے