عبد القادر تاباں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


نعت ہوتی نہیں ان کی محبت کے بغیر

نعت کہتے ہوئے جذبے کا پتا چلتا ہے

آپ کی ذات ہے آئینہ ءِ قرآں تاباں

پڑھیے قرآن تو چہرے کا پتا چلتا ہے

حمدیہ و نعتیہ شاعری