سانچہ:منتخب نعت خواں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:18، 1 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|من...)

Jump to navigationJump to search
منتخب نعت خواں: اویس رضا قادری

اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔

آڈیو البم

1983 میں پہلا البم پیش کیا ۔ آپ کے آڈیو البمز کے فہرست یہ ہے

  • آقا کا میلاد آیا
  • میں سو جاوں یا مصطفی کہتے کہتے
  • آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
  • یا سیدی
  • النبی صلوا علیہ
  • شان والا سوہنا نبی
  • جشن آمد رسول
  • واہ کیا بات اس مہینے کی

اعزازت

2007 بہترین نعت خواں ایوارڈ

2008 برکاتی فاونڈیشن نے چاندی سے تولا

بیرونی روابط

اویس رضا قادری http://owaisqadri.com/biography.html

اویس رضا قادری کی نعتیں http://www.naataudio.com/naatkhawan/owais-qadri-7

حواشی و حوالہ جات