افتخار ٹھاکر، اداکار

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

افتخار ٹھاکر سٹیج ڈراموں کے نامور فنکار ہیں۔ وقت نے چال بدلی اور سٹیج کے فنکار ٹی وی ٹاک شوز کا حصہ بنے تو بھی افتخار ٹھاکر ممتاز رہے ۔ افتخار ٹھاکر کو بھی کچھ محافل میں نعت خوانی کا شرف حاصل ہوا ہے ۔

افتخار ٹھاکر کی نعت خوانی

[ https://www.youtube.com/watch?v=UBtMVwYum9g یا محمد محمد کہو تم سبھی ]

مزید دیکھیے

ابرار احمد، گلوکار | افتخار ٹھاکر، اداکار | سرفراز احمد، کرکٹر