افتخار ٹھاکر، اداکار

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:05، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} افتخار ٹھاکر سٹیج ڈراموں کے نامور فنکار ہیں۔ وقت نے چال بدلی اور سٹیج کے فنکار ٹی وی ٹا...)

Jump to navigationJump to search


افتخار ٹھاکر سٹیج ڈراموں کے نامور فنکار ہیں۔ وقت نے چال بدلی اور سٹیج کے فنکار ٹی وی ٹاک شوز کا حصہ بنے تو بھی افتخار ٹھاکر ممتاز رہے ۔ افتخار ٹھاکر کو بھی کچھ محافل میں نعت خوانی کا شرف حاصل ہوا ہے ۔

افتخار ٹھاکر کی نعت خوانی

[ یا محمد محمد کہو تم سبھی https://www.youtube.com/watch?v=UBtMVwYum9g ]

مزید دیکھیے

ابرار احمد، گلوکار | افتخار ٹھاکر، اداکار | سرفراز احمد، کرکٹر