دیوان مشاعرہ
نعت کائنات سے
’’دیوان مشاعرہ‘‘ فیس بک کے گروپ ’’مشاعرہ‘‘ کے زیر اہتمام جاری دیوان طرز کا مشاعرہ ہے جس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ میں کہی گئی نعتیں جلد اس پیج پر دیکھی جا سکیں گی۔