صنعت غیر منقوط
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:26، 31 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Replaced content with "صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہی...")
صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔ وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے