اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول
نعت کائنات سے
شاعر: سلمان رسول
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!
تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
اپنے محبوب کے وسیلے مری
سب خطائیں معاف کر دینا
مزید دیکھیے
سلمان رسول | سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری | سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ۔ صفحہ 1