حصل الشفا بخیالہ - امیرمینائی
نعت کائنات سے
شاعر: امیر مینائی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
| حَصَل الشّفَا بِخَیَا لِہِ <ref> العمدہ الجزاء الاول، ص: 6 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ، بر صغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، مرکز معارف الاولیا، محکمہ اوقاف، حکومت پنجاب، دسمبر 2002، ص: 43 </ref> | انکے تصور سے شفا ہوگئی |
| انکے وصل سے اداسی دور ہوگئی | |
| انکی گفتگو کے سرچشمہ میٹھے ہیں | |
| انکے جاہ و جلال کی عظیم شان ہے | |
| انکی عطا کے جھنڈے گڑ گئے ہیں | |
| انکی تمام صفات قابل تعریف ہیں | |
| انکے سائے سے زمین کو عزت ملی | |
| انکی نعلین مبارک آسمانوں کو قوت ملی | |
| آپ اپنے کمال کی وجہ سے بلندیوں پر پہنچے | |
| اُنہوں نے اپنے جمال سے (کفر و ضلالت) کی تاریکیوں کو دور کیا | |
| اُن کی تمام خصلتیں خوب ہیں | |
| ان پر اور ان کی آل پر درود بھیجو |