عبدالقادر بیدل کو غالب نے اردو شاعری میں بھی زندہ رکھا۔ غالب نے فرمایا
طرز بیدل میں ریختہ کہنا اسد اللہ خاں قیامت ہے
طرز بیدل میں ریختہ کہنا
اسد اللہ خاں قیامت ہے
اسد اللہ خان غالب | سعدی شیرازی | عبدالرحمن جامی