كرم على کیفی
نعت کائنات سے
15 دسمبر 1955 کو پاکپتن شریف پیدا ہونے والے چودھری کرم علی کیفی فریدی کو اگر پاکپتن شریف کا نمائندہ نعت گو کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا یوں تو انہوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی مگر اردو و پنجابی نعت اور منقبت کے میدان میں بہت سے کارہائے نمایاں اُن کے کریڈٹ پر رہے ۔ سادگی کے پیکر نظر آنے والے کرم علی کیفی نے سادہ اور عام فہم انداز میں نعت کہی اور اسی سادگی بھرے انداز میں نت نئے موضوعات اور خیالات کو بھی اپنی نعت کا حصہ بنایا.
=== نعتیہ مجموعے ===