تسلیم احمد صابری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 16:41، 10 اپريل 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏سال 2017 کے پروگرام)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


تسلیم صابری پاکستان کے صف ِ اول کے کے نقیب محفل ہیں اور پاکستان کے ہر بڑے چینل اور محفل کی زینت بنتے رہتے ہیں ۔ تسلیم صابری نے نہ صرف اپنی آواز و لہجے کے زیروبم سے اپنی پہچان بنائی ہے بلکہ ان کا تلفظ اور سیرت مطہرہ کا مطالعہ بھی ان کا اثاثہ ہے


مشہور پروگرام

نعت کائنات

خوشبوئے حسان

مزید دیکھیے

افتخار رضوی | الحاج یونس قادری