سعید اللہ خان

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:39، 19 جنوری 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 3 نے صفحہ سعادت سعید، نعت گو شاعر کو بجانب سعید اللہ خان منتقل کیا)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

مجموعہء نعت "سعادتِ سعید (1992) کے تخلیق کار نامور شاعر و قانون دان جناب نواب سعید اللہ خان 19 جنوری ، 2021 کو دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔ سعید اللہ خان کا تعلق لاہور سے تھا ۔