پی ایچ ڈی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:46، 21 نومبر 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
انگریزی نظام تعلیم کے مطابق پی ایچ ڈی [ ڈاکٹر آف فلاسفی ] جسے بعض اوقات ڈاکٹریٹ بھی کہتے ہیں کسی بھی شعبے یا مضمون میں حاصل کی جانے والی سب اعلی ڈگری ہے ۔
نعت میں پی ایچ ڈی
| محقق | عنوان | نگران | یونیورسٹی | سال | |
|---|---|---|---|---|---|
| style="text-align:right; color: black; | رفیع الدین اشفاق | اردو میں نعتیہ شاعری | |||
| ریاض مجید | اردو میں نعتیہ شاعری | 1980 | |||
| شاہ رشاد عثمانی | |||||
| اسماعیل آزاد فتحپوری | |||||
| جی بی مارگ | |||||
| مظفر عالم جاوید صدیقی | |||||
| عاصی کرنالی | |||||
| شہزاد احمد | اردو نعت پاکستان میں | ||||
| عزیز احسن | ’اردو کے نعتیہ ادب کے انتقادی سرمایے کا تحقیقی مطالعہ | ||||
| جوہر قدوسی | اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقا | کشمیر یونیورسٹی | 1997 | ||
| محمد طاہر قریشی | ہماری ملی شاعری میں نعتیہ عناصر | ||||
| نگار سلطانہ ، | بیسوی صدی میں اردو کے غیرمسلم نعت گو شعرا کا تحقیقی وتنقیدی مطالعہ، تعداد صفحات ۴۶۵۔ | اسماعیل آزاد | |||
| شکیلہ خاتون | اردونعت کا صنفی وہیتی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۶۔ | اسماعیل آزاد | |||
| قریشہ بانو، | ہندوستان اور پاکستان کی اردونعت کا تقابلی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۸۔ | اسماعیل آزاد | |||
| مشاہد حسین رضوی | مفتی اعظم ہند نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |