اسحاق قریشی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی نے عربی نعت گوئی پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے ۔

نعت کائنات پر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی کے مضامین


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس ماہ کی اہم شخصیات
نئے صفحات

وفات

ڈاکٹر اسحاق قریشی 16 ستمبر ، 2021 برو ز جمعرات دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔ ان کی نماز جنازہ دھوبی گھاٹ میدان میں پڑھائی گئی ۔