حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے
اصغر گونڈوی یکم مارچ 1884 میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام اصغر حسین اور تخلص اصغر ہے
ناصر کاظمی کی غالب کے اشعار پر نعتیہ تضمین رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے