نذیر تابش

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:36، 10 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏نمونہء کلام)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


مجموعہ کلام

’’متاعِ تابش‘‘ ۱۱ ۰ ۲ ء میں شائع ہوا۔

نمونہء کلام

اک ایسے رہ نما آئے اک ایسے شہ سوار آئے

ہزاروں سال کی منزل جو پل بھر میں گذار آئے


رحیمی ہو تو ایسی ہو کریمی ہو تو ایسی ہو

عزیزوں، دوستوں کیا دشمنوں پر جس کو پیار آئے


شب اسریٰ نمازوں کی کمی بیشی بہانہ تھی

خدا خود چاہتا تھا میرا پیارا بار بار آئے

وفات

2015

مزید دیکھیے

اسحق مقصد | اشفاق انجم | جمال الدین لبیب | حافظ مراد | سراج الدین سراج | عبدالمجید وحید | عقیل رحمانی | نذیر تابش | یوسف عزیز |