اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:32، 1 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

شاعر: سلمان رسول

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!

تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا

دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے

نام تیرا ہے حوصلہ دیتا

ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری

کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا

اپنے محبوب کے وسیلے مری

سب خطائیں معاف کر دینا

مزید دیکھیے

سلمان رسول | ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص