حمیرا ارشد، گلوکارہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:49، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


حمیرا ارشد پاکستان کی مشہور گلوکارہ ہے ۔ نعت خوانی کا تعلق بھی گلے سے ہے تو بہت سے گلوکار گاہے بگاہے نعت پڑھتے ہوئے بھی نظر آتےہیں ۔ حمیرا ارشد ان میں سر فہرست ہیں ۔ 2015 میں لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ان کا ایک نعتیہ وڈیو البم بھی لانچ کیا گیا ۔

قصیدہ بردہ شریف

پی ٹی وی نے چار زبانوں میں قصیدہ بردہ شریف <ref> http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music قصیدہ بردہ شریف کی وڈیو </ref> کی ایک وڈیو پیش کی جو عوام الناس میں بہت مقبول ہوئی ۔ اس میں افضل نوشاہی، حمیرا چنا کے ساتھ ساتھ حمیرا ارشد بھی شامل تھیں


مزید دیکھیے

ابرار احمد، گلوکار | افتخار ٹھاکر، اداکار | حمیرا ارشد، گلوکارہ | سرفراز احمد، کرکٹر

حواشی و حوالہ جات