صنعت غیر منقوط
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:32، 31 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔
وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے
مزید تفصیلات کے لئے: غیر منقوط شاعری