"قندیل حرا ۔ تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: مجموعہ نعت ]]
قندیل حرا معروف شاعر  شاعر تنویر پھول کا نعتیہ مجموعہ ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا  حمد و نعت و منقبت کا مجموعہ انوار حرا جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام ۲۰۰۳ ء میں شائع ہوا جبکہ انوار حرا  ،  حرا فاونڈیشن پاکستان نے ۱۹۹۷ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں تنویر پھول نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق ۶۶ اشعار پر مشتمل ایک حمد بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :

سطر 35: سطر 39:

سخن ہے پھول کا  روشن ثنائے شاہ ِ طیبہ  سے  ۔      بفیض ِ مدحت ِ سرکار      ہے  اس کا    بیاں    روشن

=== مزید دیکھیے ===
[[تنویر پھول ]] | [[ :زمرہ: مجموعہ نعت |  مجموعہ ہائے کلام ]]

نسخہ بمطابق 21:10، 27 جولائی 2017ء

قندیل حرا معروف شاعر شاعر تنویر پھول کا نعتیہ مجموعہ ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا حمد و نعت و منقبت کا مجموعہ انوار حرا جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام ۲۰۰۳ ء میں شائع ہوا جبکہ انوار حرا ، حرا فاونڈیشن پاکستان نے ۱۹۹۷ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں تنویر پھول نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق ۶۶ اشعار پر مشتمل ایک حمد بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :

پاک مولا ہے ، سب سے اعلیٰ ہے ۔ حمد اللہ کا قصیدہ ہے

بندگی کا یہ اِک طریقہ ہے ۔ حمد ساری اُسی کو زیبا ہے

مصلحت اُس کی کوئی کیا سمجھے ۔ توسنِ فہم پا شکستہ ہے

اُس کی تعریف کی نہیں طاقت ۔ طائر فکر پر بریدہ ہے

سورہ ء نصر نے کہا ہم سے ۔ حمد کرنا بھی اِک فریضہ ہے

اُس کو چاہو ، وہ چاہتا ہے تمھیں ۔ غور کرنے کی دوستو ، جا ہے

کیسے چھوڑے گا آخرت میں وہ ؟ ۔ جو یہاں بھی خیال رکھتا ہے

اس مجموعے اور شاعر کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔

قندیل حرا میں شامل ایک نعت ملاحظہ کیجئے :

مدینے کی زمیں روشن ، وہاں کا آسماں روشن ۔ ہیں طیبہ میں شہ بطحا کے قدموں کے نشاں روشن

دیارِ نور و نکہت میں شہِ والا کے جلوے ہیں ۔ ہُوا انوار ِ طیبہ سے مِرے دل کا مکاں روشن

ہر اِک ظلمت مٹی ہے فیض سے نورِ مجسم کے ۔ سنہری جالیوں پر ہو گئے ہیں قلب و جاں روشن

ندھیرا ہی اندھیرا تھا یہاں شرک و ضلالت کا ۔ سراپا نور جب آئے ، ہُوا اُن سے جہاں روشن

یقینا فیض تھا یہ عشق ِ سرکار ِ دوعالم کا ۔ ہوئی لحن ِ بلالی سے مدینے کی اذاں روشن

ضیا نورالہدیٰ کی چاند میں،سورج میں ، تاروں میں۔ ہوئی ہے گردِ نعلینِ نبی سے کہکشاں روشن

سخن ہے پھول کا روشن ثنائے شاہ ِ طیبہ سے ۔ بفیض ِ مدحت ِ سرکار ہے اس کا بیاں روشن

مزید دیکھیے

تنویر پھول | مجموعہ ہائے کلام