"تبادلۂ خیال:عاتکتہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: یا عین فانھملی بالدمع و اجتھدی اے آنکھ آنسو جاری کر دے اور اس کام میں محنت کر۔ للمصطفی ، دون خلق الل...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
ہر آنے والی مصیبت اور موقعے پہ۔ | ہر آنے والی مصیبت اور موقعے پہ۔ | ||
ام من لو جی اللہ یترک بیننا | ام من لو جی اللہ یترک بیننا | ||
کون ہے جسے اللہ کی خاطر ہمارے درمیان چھوڑا جاتا.؟ | |||
فی کل ممسی لیلتہ او فی غد [2] | فی کل ممسی لیلتہ او فی غد [2] | ||
[لوجھ] لوجہ | [لوجھ] لوجہ | ||
ہر شام، ہر رات اور ہر صبح۔ |
نسخہ بمطابق 13:54، 18 جولائی 2017ء
یا عین فانھملی بالدمع و اجتھدی اے آنکھ آنسو جاری کر دے اور اس کام میں محنت کر۔ للمصطفی ، دون خلق اللہ بالنور مصطفی کے لئے، جن کو خلقت سے الگ نور سے تخلیق کیا گیا۔ من فقد ازھر ضافی الخلق ذی فخر روشن رنگت والے ، مکمل اخلاق حسنہ کے مالک، قابل فخر، صاف من العیب والعاھات والزور تمام عیوب،نقائص اور جھوٹ سے پاک۔ انی لک الویلات مثل محمد تجھے ایسی محمد کے فراق جیسی مصیبتیں کہاں آئیں گی۔ فی کل نائبتہ تنوب و مشہد ہر آنے والی مصیبت اور موقعے پہ۔ ام من لو جی اللہ یترک بیننا کون ہے جسے اللہ کی خاطر ہمارے درمیان چھوڑا جاتا.؟ فی کل ممسی لیلتہ او فی غد [2] [لوجھ] لوجہ ہر شام، ہر رات اور ہر صبح۔