"پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس 2022" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:


نعتیہ شاعری کو  بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا  کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے  جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔  اردو ادب اور  نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔  
نعتیہ شاعری کو  بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا  کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے  جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔  اردو ادب اور  نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔  
۔


حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف  کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔  حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔
[[پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا پروگرام ]]




=== پروگرام ===
بتاریخ : [[21 اپریل ]] [[2019 ]]
اوقات کار : صبح 10 بجے سے شام 5:30 تک
بمقام : [https://www.google.com/maps/place/Punjab+Institute+of+Quran+and+Seeret+Studies/@31.544394,74.3490823,15z/data=!4m8!1m2!2m1!1sThe+Punjab+Institute+of+Quran!3m4!1s0x391904df91a86b5f:0xbf3676d4c6938f3a!8m2!3d31.544394!4d74.357837  پنجاب انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز، لاہور]
==== افتتاحی تقریب  ====
اس [[پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس | کانفرنس]] کا افتتاح سیرت و نعت کی کتب کی نمائش سے ہوگا ۔ جو  صبح  10:30 پر شروع ہوگی ۔
==== پہلا سیشن ====
اس  میں [[اسلام شمس الرحمن]]، [[اسحق قریشی | ڈاکٹر اسحاق قریشی]]، [[اوریا مقبول جان]]، [[حبیب عرفانی]]،  [[ریاض حسین شاہ]]، [[خواجہ محمد زکریا]]،  اور [[سہیل وڑائچ]]  خطاب کریں گے ۔
==== دوسرا سیشن:====
یہ سیشن  مقالات کا ہوگا ۔ اس میں بنیادی مقالہ [[ ارشدمحمود ناشاد | ڈاکٹر ارشدمحمود ناشاد]]، اٹک پیش کریں گے جس میں نعت کی ادبی حیثیت پر گفتگو ہوگی  اور کچھ نوجوانوں کے مقالوں  کا ایبسٹریکٹ پیش کیا جائے گا ۔ اس سیشن میں [[اجمل نیازی]]، [[ڈاکٹر تحسین فراقی]] ، [[ڈاکٹر خورشید رضوی]]،  [[ ڈاکٹر ریاض مجید]]، [[ڈاکٹر ساجد الرحمان]] ، [[ڈاکٹر سعید احمد سعیدی]]، [[ڈاکٹر سید سلطان]]،  [[ ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ]]،  [[ڈاکٹر طاہر تنولی]] بھی گفتگو فرمائیں گے
==== تیسرا سیشن : مشاعرہ ====
مشاعرے کا وقت کا سہ پہلر 3 بجے شروع ہوگا ۔  جس میں مجوزہ نام اس طرح ہیں ۔
====== صدارتی پینل : ======
[[احسان اکبر]]، [[علامہ بشیر رزمی]] ، [[ڈاکٹرتحسین فراقی]]، [[حسن عسکری کاظمی]]، [[ڈاکٹر خورشید رضوی]]، [[راجا رشید محمود]]، [[رفیع الدین ذکی قریشی]] ، [[ڈاکٹر ریاض مجید]] ، [[صدف چنگیزی]]، [[قمر وارثی]]، [[نجیب احمد]]
====== مہمانانان اعزاز : ======
[[ آفتاب جاوید]]، [[اسرار چشتی]]، [[اعجاز کنور راجا]]، [[جمشید چشتی]]، [[خالد علیم]]، [[حسنین اکبر]]، [[حمیدہ شاہین]]، [[حنیف نازش]]، [[ریاض زیدی]]، [[سعد اللہ شاہ]] ، [[شاہدہ دلاور]]، [[علامہ شہزاد مجددی]] ، [[صبیح رحمانی]]، [[عبد الغنی تائب]]، [[علی اصغر عباس]]،[[خواجہ قطب الدین]]، [[گلزار بخاری]]، [[منظر پھلوری]]، [[نذیر قیصر]]، [[نورین طلعت عروبہ]]، [[نسیم سحر]]، [[یاسمین حمید  ]]
مشاعرے کے منتطم  [[واجد امیر]] اور [[سرور حسین نقشبندی]] ہوں گے ۔
=== ظہرانہ اور عشائیہ ===
کانفرنس میں آنے والوں کے لیے ظہرانے اور عشائیے کا مناسب انتظام ہوگا۔
===انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹیدیز  ===
[[ملف:Punjab institute of Quran and Seerat Studies.png|400px | center | link=https://www.google.com/maps/place/Punjab+Institute+of+Quran+and+Seeret+Studies/@31.544394,74.3490823,15z/data=!4m8!1m2!2m1!1sThe+Punjab+Institute+of+Quran!3m4!1s0x391904df91a86b5f:0xbf3676d4c6938f3a!8m2!3d31.544394!4d74.357837]]
{|style="background-color: #white; width: 60%; margin: auto; text-align:left"
! style="text-align:center; color: #28136d; background-color:##eae8e0" width:60%; |
'''[https://www.google.com/maps/place/Punjab+Institute+of+Quran+and+Seeret+Studies/@31.544394,74.3490823,15z/data=!4m8!1m2!2m1!1sThe+Punjab+Institute+of+Quran!3m4!1s0x391904df91a86b5f:0xbf3676d4c6938f3a!8m2!3d31.544394!4d74.357837  لوکیشن دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کریں] '''
|}
=== آن لائن رجسٹریشن ===
کانفرنس میں آن رجسٹریشن ضرور کروائیں تاکہ آپ کی نشست محفوظ کی جا سکے ۔
https://forms.gle/AkEodr7wjs3jvinv9
=== دیگر معلومات ===
* شرکا کے نام الف بائی ترتیب میں ہے ۔ ان سے ان معزز ہستیوں اور مہمانان کے مراتب نہ طے کیے جائیں ۔
* کانفرنس ایک معروف ٹی وی چینل پر لائیو دکھائی جائے گی ۔ اور قریبا ہر چینل پر اس کی رپورٹس اور کلپ پیش کئے جائیں گے ۔
* تمام مہمانان کے لیے یادگاری شیلڈز، ظہرانے اور عشائیے کا انتظام ہوگا ۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 18:19، 20 اپريل 2025ء


نعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ اردو ادب اور نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔

پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا پروگرام


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659