"اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
===حمد باری تعالیٰ===
{{بسم اللہ


شاعر: [[سلمان رسول]]
شاعر: [[سلمان رسول]]


[[ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!]]
==={{حمد}}===
 
 
 
ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!


تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا

نسخہ بمطابق 09:34، 1 جولائی 2017ء

{{بسم اللہ

شاعر: سلمان رسول

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!

تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا

دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے

نام تیرا ہے حوصلہ دیتا

ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری

کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا

اپنے محبوب کے وسیلے مری

سب خطائیں معاف کر دینا

مزید دیکھیے

سلمان رسول | سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری