"ظفر علی خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (Admin نے صفحہ مولاناظفر علی خاں کو بجانب ظفر علی خاں منتقل کیا)
سطر 2: سطر 2:


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===
====اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب====
'''{{نعت}}'''
اے خاورِ حجاز کے رخشندہ آفتاب
صبح ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب
زینت ازل کی ہے تو ہے رونق ابد کی تو
دونوں میں جلوہ ریز ہے تیرا ہی رنگ و آب
چوما ہے قدسیوں نے تیرے آستانہ کو
تھامی ہے آسمان نے جھک کر تیری رکاب
شایاں ہے تجھ کو سرور کونین{{ص}} کا لقب
نازاں ہے تجھ پہ رحمت دارین کا خطاب
برسا ہے شرق و غرب پہ ابر رم تیرا
آدم کی نسل پر ترے احساں ہیں بے حساب
پیدا ہوئی نہ تیرے مواخات کی نظیر
لایا نہ کوئی تیری مساوات کا جواب
خیر البشر ہے تو، تو خیر الامم و ہ قوم
جس کو ہے تیری ذات گرامی سے انتساب


===شراکتیں===
===شراکتیں===

نسخہ بمطابق 11:37، 21 اپريل 2017ء


نمونہ کلام

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی