"نعت میں ضمائر کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات ]]
[[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات ]]
[[نعتیہ شاعری]] میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ضمائر کے استعمال پر بحث بہت پرانی ہے ۔ ایک طبقہ ءِ فکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے "تو"، "تیرا" ، "تم"، "تمہی"، "اس کا" جیسے ضمائر کے استعمال کو مناسب نہیں سمجھتا اور "آپ"، "آپ کا" اور "ان کا" کے استعمال پر زور دیتا ہے ۔ جب کہ دوسرا گروہ متقدمین کے استعمال کو مثال بنا کر ضرورت شعری کے تحت ان ضمائر کا استعمال شاعری میں روا سمجھتا ہے ۔
=== مشاہیر کے اشعار ===
واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا
"نہیں" سنتا ہی نہیں مامنگنے والا تیرا
[[ احمد رضا خان بریلوی ]]
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب
[[ علامہ اقبال ]]





نسخہ بمطابق 10:17، 27 مارچ 2017ء


نعتیہ شاعری میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ضمائر کے استعمال پر بحث بہت پرانی ہے ۔ ایک طبقہ ءِ فکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے "تو"، "تیرا" ، "تم"، "تمہی"، "اس کا" جیسے ضمائر کے استعمال کو مناسب نہیں سمجھتا اور "آپ"، "آپ کا" اور "ان کا" کے استعمال پر زور دیتا ہے ۔ جب کہ دوسرا گروہ متقدمین کے استعمال کو مثال بنا کر ضرورت شعری کے تحت ان ضمائر کا استعمال شاعری میں روا سمجھتا ہے ۔

مشاہیر کے اشعار

واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا

"نہیں" سنتا ہی نہیں مامنگنے والا تیرا

احمد رضا خان بریلوی


لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب


علامہ اقبال



صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے حق میں آراء

تنویر پھول

’’نعت گو شعراء میں ایک طبقہ نعت کہتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ’’تو، تم، اس‘‘ وغیرہ کے استعمال کو یکسر ممنوع سمجھتا ہے اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ یہاں یہ بات پیش نظر رکھنی چاہئے کہ ہمارے اکابرین نے اسے معیوب اور خلافِ ادب نہیں سمجھا ہے۔ ویسے بھی اعمال کا دار و مدار نیت پر ہوتا ہے جوشعراء ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں ان کی نیت نیک ہوتی ہے جو اس سے پرہیز کرنا چاہیں ضرور کریں لیکن دوسروں پر طعن و تشنیع نہ کریں <ref> نعت رنگ، شمارہ نمبر ۲۴، صفحہ ۲۲۳ </ref>

صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے خلاف آراء

مزید دیکھیے

نعتیہ شاعری میں متنازعات


حواشی و حوالہ جات