"نعت میں ضمائر کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعہ موضوعات ) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 2: | سطر 2: | ||
[[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعہ موضوعات ]] | [[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعہ موضوعات ]] | ||
==== صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے حق میں آراء ==== | |||
===== تنویر پھول ===== | |||
’’نعت گو شعراء میں ایک طبقہ نعت کہتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ’’تو، تم، اس‘‘ وغیرہ کے استعمال کو یکسر ممنوع سمجھتا ہے اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ یہاں یہ بات پیش نظر رکھنی چاہئے کہ ہمارے اکابرین نے اسے معیوب اور خلافِ ادب نہیں سمجھا ہے۔ ویسے بھی اعمال کا دار و مدار نیت پر ہوتا ہے جوشعراء ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں ان کی نیت نیک ہوتی ہے جو اس سے پرہیز کرنا چاہیں ضرور کریں لیکن دوسروں پر طعن و تشنیع نہ کریں <ref> نعت رنگ، شمارہ نمبر ۲۴، صفحہ ۲۲۳ </ref> | |||
==== صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے خلاف آراء==== | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[:زمرہ : نعتیہ شاعری میں متنازعات | نعتیہ شاعری میں متنازعات ]] | |||
نسخہ بمطابق 20:43، 24 مارچ 2017ء
صیغہ حاضر واحد کے استعمال کے حق میں آراء
تنویر پھول
’’نعت گو شعراء میں ایک طبقہ نعت کہتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ’’تو، تم، اس‘‘ وغیرہ کے استعمال کو یکسر ممنوع سمجھتا ہے اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ یہاں یہ بات پیش نظر رکھنی چاہئے کہ ہمارے اکابرین نے اسے معیوب اور خلافِ ادب نہیں سمجھا ہے۔ ویسے بھی اعمال کا دار و مدار نیت پر ہوتا ہے جوشعراء ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں ان کی نیت نیک ہوتی ہے جو اس سے پرہیز کرنا چاہیں ضرور کریں لیکن دوسروں پر طعن و تشنیع نہ کریں <ref> نعت رنگ، شمارہ نمبر ۲۴، صفحہ ۲۲۳ </ref>