"دبستان ِ وارثیہ، کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Admin نے صفحہ دبستان ِ وارثیہ کو بجانب دبستان ِ وارثیہ، کراچی منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:38، 19 مارچ 2017ء

خدمت ِ نعت میں مشغول پاکستان کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے ایک تنظیم

دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ

دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔

سال 2016 کے مشاعرے

دبستان ِ وارثیہ کے سال 2016 کے مشاعرے اس ربط پر ملاحظہ کریں : دبستان وارثیہ سال 2016 کے مشاعرے

بیرونی روابط

دبستان وارثیہ کی آفیشیل ویب سائٹ