"نور اخلاق کی تنویر رسول عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} شاعر:عمران گونڈوی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === سرکار کی عظمت کا چرچا ہو تو ایسا ہو جبریل سلامی دیں رتبہ ہو تو ایسا ہو دامن میں مرے یارب صدقہ ہو تو ایسا ہو خود پیارے نبی کہہ دیں منگتا ہو تو ایسا ہو سگ کہہ کے پکاریں سب مجھ کو در...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
| سطر 7: | سطر 10: | ||
=== {{نعت}} === | === {{نعت}} === | ||
نور اخلاق کی تنویر رسول عربی | |||
مرے ہر خواب کی تعبیر رسول عربی | |||
ارض مکہ ابھی نازاں ہے وہ احساں لیکر | |||
کر گئے کعبے کی تعمیر رسول عربی | |||
سارے اصحاب کے نزدیک مسلم ہے یہی | |||
رب کے قرآن کی تفسیر رسول عربی | |||
آپ کے آنسوں بھی اللہ سے دیکھے نہ گئے | |||
ہم ہوئے صاحب توقیر رسول عربی | |||
مجھ کو گنہگار کو آزاد نہ چھوڑا جائے | |||
ڈالئے پاؤں میں زنجیر رسول عربی | |||
ہم نے قرآن سے پوچا ہے عروج آدم | |||
آیت اسری ہے تفسیر رسول عربی | |||
بھر لو زخموں میں اے عمران غبار طیبہ | |||
کر گئے خاک بھی اکسیر رسول عربی | |||
نسخہ بمطابق 09:45، 24 جولائی 2023ء
شاعر:عمران گونڈوی
بشکریہ:عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نور اخلاق کی تنویر رسول عربی
مرے ہر خواب کی تعبیر رسول عربی
ارض مکہ ابھی نازاں ہے وہ احساں لیکر
کر گئے کعبے کی تعمیر رسول عربی
سارے اصحاب کے نزدیک مسلم ہے یہی
رب کے قرآن کی تفسیر رسول عربی
آپ کے آنسوں بھی اللہ سے دیکھے نہ گئے
ہم ہوئے صاحب توقیر رسول عربی
مجھ کو گنہگار کو آزاد نہ چھوڑا جائے
ڈالئے پاؤں میں زنجیر رسول عربی
ہم نے قرآن سے پوچا ہے عروج آدم
آیت اسری ہے تفسیر رسول عربی
بھر لو زخموں میں اے عمران غبار طیبہ
کر گئے خاک بھی اکسیر رسول عربی