"ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: محفل نعت پاکستان’اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ ربیع الاول (25 دسم...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
محفل نعت پاکستان’اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے  ماہ ربیع الاول (25 دسمبر 2016)  مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت کی شاخ کا قیام محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال کے نام سے عمل میں لایا گیا اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔


یاد رہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے تقریبا 28 سال قبل نعت گو شعراءکے لئے کسی پہلی ادبی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی تھی اور اس ادبی تنظیم کا نام عرش ہاشمی کے ہاں منعقدہ ایک نعت گو شعراءکے ایک نمائندہ اجتماع میں کیا گیا تھا ا۔ یہ اپریل 1988ءکی بات ہے ۔ معروف نعت گو شاعر شاہ محمد سبطین شاہجہانی اس تنظیم کے اولین صدر اور عرش ہاشمی سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی اور ریکارڈ کی بات ہے کہ محفل نعت کے قیام سے آج تک ہر قسم کے حالات او ر کسی بھی طرح کی صورت حال میں اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرے مثالی باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ منعقد کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کے موجودہ صدر پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر ہیں جو ایک ممتاز ماہر تعلیم، ادیب، نقاد اور نعت گو شاعر کے طور پر ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ جبکہ مرکزی سیکریٹری محفل نعت کی حیثیت سے آج بھی معروف نعت گو شاعر عرش ہاشمی فروغ نعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
 
   
محفل نعت پاکستان  [[:زمرہ: اسلام آباد| اسلام آباد ]]  کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے  ماہ [[زمرہ :ربیع الاول | ربیع الاول ]]  ([[25 دسمبر]] [[2016]])  مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے [[:زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] کے شہر میں محفل نعت کی شاخ کا قیام محفلِ نعت پاکستان ، [[:زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] کے نام سے عمل میں لایا گیا اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔  
    ماہ دسمبر 2016ءیعنی ماہ ربیع الاول (25 ربیع الاول 1438 ھجری) کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے صدر ڈاکٹر احسان اکبر نے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری عرش ہاشمی نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر ذوالفقار ملک نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ ملک گیر ادبی تنظیم ، چوپال ، کے نعت فورم  کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، (ڈاکٹر ذوالفقار ملک چوپال کے اسلام آباد ریجن کے صدر کے عہدے پر بھی فائز ہیں ) محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ و سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔  اور دور و نزدیک سے قریباً 28 شعراء کی شرکت کے ساتھ اس مبارک محفل کی ابتدا کی گئی ۔
 
 
دسمبر 2016ءیعنی ماہ ربیع الاول (25 ربیع الاول 1438 ھجری) کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ملک [[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش]] کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے صدر [[ڈاکٹر احسان اکبر]]نے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری [[عرش ہاشمی]] نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں [[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار ملک ]] نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ ملک گیر ادبی تنظیم ، [[چوپال پاکستان | چوپال ]]، کے نعت فورم  کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ و سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔  اور دور و نزدیک سے قریباً 28 شعراء کی شرکت کے ساتھ اس مبارک محفل کی ابتدا کی گئی ۔

نسخہ بمطابق 20:42، 22 فروری 2017ء


محفل نعت پاکستان اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ (25 دسمبر 2016) مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت کی شاخ کا قیام محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال کے نام سے عمل میں لایا گیا اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔


دسمبر 2016ءیعنی ماہ ربیع الاول (25 ربیع الاول 1438 ھجری) کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ملک ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے صدر ڈاکٹر احسان اکبرنے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری عرش ہاشمی نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر ذوالفقار ملک نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ ملک گیر ادبی تنظیم ، چوپال ، کے نعت فورم کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ و سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اور دور و نزدیک سے قریباً 28 شعراء کی شرکت کے ساتھ اس مبارک محفل کی ابتدا کی گئی ۔