"اعجاز حسین شکر گڑھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: قاری اعجاز حسین اعجاز شکر گڑھی 2 اپریل 1982، شکر گڑھ گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ ، کالج میں پروفیسر م...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
قاری اعجاز حسین اعجاز شکر گڑھی
{{ بسم اللہ }}


2 اپریل 1982، شکر گڑھ
[[ملف:Naat Kainaat Ijaz Hussain Shakargari.jpg|300px]]


گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ ، کالج میں پروفیسر محمد حسن عاصی ، صوفی منش ، ورویش شاعر
قاری اعجاز حسین  ، تخلص اعجاز  المعروف اعجاز شکر گڑھی نعت خوانی کی  کلاسیکل روایات کو زندہ رکھے ہوئے بہت سریلے نعت خواں اور روایتی نعت گو شاعر ہیں ۔  آپ  [[ 2 اپریل ]] [[198 ]] کو [[:زمرہ: شکر گڑھ | شکر گڑھ ]] میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں اور آج کل درس تدریس سے وابستہ ہیں ۔


=== تعلیم و تربیت  ===


گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ سے میٹرک کیا اور اپنے شہر کے کالج ہی میں مزید تعلیم حاصل کی جہاں آپ کی ملاقات صوفی منش استاد شاعر  [[ محمد حسن عاصی | پروفیسر محمد حسن عاصی ]]  سے ہوئی ۔ انہی کی صحبت رنگ لائی اور اعجاز حسین کی شعر گوئی کی پنپنا شروع ہوئی ۔


درس و تدریس سے وابستہ ہے ۔کلاسیکل نعت خواں ، نعت اکیڈمی شکر گڑھ کے نام سے نعت خوانی کا ادارہ
=== نمونہِ کلام  ===


چشتیہ نظامیہ سلسلہ
  اس حصے کی تکمیل میں مدد کریں


نعت خوانی والدہ ماجدہ نعت خواں  سے متاثر ہو کر


[[ قاری زبید رسول ]] [[ نذیر حسین نظامی ]]  پسندیدہ نعت خواں
=== نعت خوانی ===


پسندیدہ نعت خواں  اعظم چشتی قاری زبید رسول ، قاری خورشید احمد ،
بچپن ہی سے گھر کے ماحول میں نعت خوانی کی خوشبو رچی بسی دیکھی ۔ والدہ اور والد دونوں ہی نعت خواں تھے ۔ والدہ سے زیادہ انس ہونے کی وجہ سے نعت خوانی میں انہیں سے متاثر ہو کر گلشن نعت خوانی میں قدم رکھا ۔ حسن سماعت سروں سے آشنا ہوا تو [[ قاری زبید رسول ]]، [[ اعظم چشتی ]]، [[ قاری خوشید احمد ]] اور [[ نذیر  حسین نظامی ]] جیسے کلاسیکل  نعت خوانوں کی آوازوں کی اسیر ہوئے ۔ قسمت نے یاوری کی اور [[نذیر حسین نظامی ]] کے شاگری کا اعزاز حاصل ہوا ۔  خواجہ غلام فرید کی کافیوں سے شہرت پائی  ۔ اور ایک کافی  [[مدتاں بیت گئِیاں ]] آپ کی پہچان بنی۔  جو آج بھی فرمائش کی جاتی ہے ۔


پسندیدہ کلام حافظ مظہر الدین مظہر  ۔  ہم سوئے حشر


=== نعت خوانی کا سفر ===


* [[1989]]  اکبری مسجد [[زمرہ : شکر گڑھ | شکر گڑھ]]  میں 7 سال کی عمر میں  [[ محمد علی ظہوری ]] کلام " [[حبیبا اچی شان والیا ]] پڑھ کر سفر کا آغاز کیا


1989 اکبری مسجد شکر گڑھ میں 7 سال عمر میں پہلا کلام پڑھا ۔ حبیبا اچی شان والیا
* [[ 1993 ]] میں باقاعدہ نعت خوانی کا آغاز کیا  
1993 میں باقاعدہ نعت خوانی کا آغاز کیا  
1996 آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی جیتا
2005  میں پہلی بار دوبئی اور مدینہ شریف کی محافل میں شرکت فرمائی
2012  سعید اعظم کنجی بردار ِ روضہ ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں مہمان نعت خواں
2015 پرائڈ آف پرفارمنس


* [[1996]]  آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی جیتا


مشہور کلام  خواجہ غلام فرید کی کافیوں سے شہرت پائی ۔ مدتاں بیت گئِیاں
* [[ 2005 ]]  میں پہلی بار دوبئی اور مدینہ شریف کی محافل میں شرکت فرمائی
 
* [[2012 ]]  سعید اعظم،  کنجی بردار ِ روضہ ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں مہمان نعت خواں ہوئے
 
* [[ 2015 ]]  نعت خوانی کے لیے " پرائڈ آف پرفارمنس" ایورڈ سے نوازے گے 
 
 
=== مشہور کلام اور ان کے ربط ===
 
  اس حصے میں معلومات کا اضافہ کریں
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[سید زبیب مسعود ]] | [[مقصود احمد گوگا ]] | [[ احمد علی حاکم ]] |  [[ وحید ظفر قاسمی ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ سعید ہاشمی ]] | [[ صدیق اسماعیل ]] | [[ سلمان کونین ]] | [[ خالد حسنین خالد ]] | [[ افضل نوشاہی ]] | [[رفیق ضیا ]]
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
درج بالا تمام معلومات " نعت کائنات" کے نمائندے بنفس ِ نفیس حاصل کیں ۔

نسخہ بمطابق 17:02، 20 فروری 2017ء


قاری اعجاز حسین ، تخلص اعجاز المعروف اعجاز شکر گڑھی نعت خوانی کی کلاسیکل روایات کو زندہ رکھے ہوئے بہت سریلے نعت خواں اور روایتی نعت گو شاعر ہیں ۔ آپ 2 اپریل 198 کو شکر گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں اور آج کل درس تدریس سے وابستہ ہیں ۔

تعلیم و تربیت

گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ سے میٹرک کیا اور اپنے شہر کے کالج ہی میں مزید تعلیم حاصل کی جہاں آپ کی ملاقات صوفی منش استاد شاعر پروفیسر محمد حسن عاصی سے ہوئی ۔ انہی کی صحبت رنگ لائی اور اعجاز حسین کی شعر گوئی کی پنپنا شروع ہوئی ۔

نمونہِ کلام

 اس حصے کی تکمیل میں مدد کریں 


نعت خوانی

بچپن ہی سے گھر کے ماحول میں نعت خوانی کی خوشبو رچی بسی دیکھی ۔ والدہ اور والد دونوں ہی نعت خواں تھے ۔ والدہ سے زیادہ انس ہونے کی وجہ سے نعت خوانی میں انہیں سے متاثر ہو کر گلشن نعت خوانی میں قدم رکھا ۔ حسن سماعت سروں سے آشنا ہوا تو قاری زبید رسول ، اعظم چشتی ، قاری خوشید احمد اور نذیر حسین نظامی جیسے کلاسیکل نعت خوانوں کی آوازوں کی اسیر ہوئے ۔ قسمت نے یاوری کی اور نذیر حسین نظامی کے شاگری کا اعزاز حاصل ہوا ۔ خواجہ غلام فرید کی کافیوں سے شہرت پائی ۔ اور ایک کافی مدتاں بیت گئِیاں آپ کی پہچان بنی۔ جو آج بھی فرمائش کی جاتی ہے ۔


نعت خوانی کا سفر

  • 1993 میں باقاعدہ نعت خوانی کا آغاز کیا
  • 1996 آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی جیتا
  • 2005 میں پہلی بار دوبئی اور مدینہ شریف کی محافل میں شرکت فرمائی
* 2012   سعید اعظم،  کنجی بردار ِ روضہ ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں مہمان نعت خواں ہوئے 
  • 2015 نعت خوانی کے لیے " پرائڈ آف پرفارمنس" ایورڈ سے نوازے گے


مشہور کلام اور ان کے ربط

اس حصے میں معلومات کا اضافہ کریں 

مزید دیکھیے

سید زبیب مسعود | مقصود احمد گوگا | احمد علی حاکم | وحید ظفر قاسمی | مظفر وارثی | اویس رضا قادری | سعید ہاشمی | صدیق اسماعیل | سلمان کونین | خالد حسنین خالد | افضل نوشاہی | رفیق ضیا

حواشی و حوالہ جات

درج بالا تمام معلومات " نعت کائنات" کے نمائندے بنفس ِ نفیس حاصل کیں ۔