"پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: شاعر : اشرف یوسفی === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 31: | سطر 31: | ||
شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں | شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں | ||
=== اشرف یوسفی کے مزید کلام === | |||
* [[تو بہار ِ دل و جاں تجھ سےہے دنیا سر سبز ۔ اشرف یوسفی | تو بہار ِ دل و جاں تجھ سےہے دنیا سر سبز ]] | |||
* [[پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں ۔ اشرف یوسفی | پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں ]] | |||
* [[کیسا عالم ہے یہ در پر ترے شاھا آھا ۔ اشرف یوسفی | کیسا عالم ہے یہ در پر ترے شاہا آہا ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ | [[ پرویز ساحر]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | ||
نسخہ بمطابق 09:01، 20 فروری 2017ء
شاعر : اشرف یوسفی
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں
حاصل ِ ارض و سما وات لکھوں نعت لکھوں
شجرۃ الکون ہے تو تجھ سے ہے عالم کا ظہور
پھل لکھوں پیڑھ لکھوں پات لکھوں نعت لکھوں
جس جگہ طائر ِ ادراک کے پر جلتے ہیں
اس سے آگے کی میں کیا بات لکھوں نعت لکھوں
چہرہ والشمس جبیں ماہ ِ مبیں ہے تیری
چشم و لب کوترے آیات لکھوں نعت لکھوں
حرف نکلے ہیں قلم سے کہ ستارے نکلے
شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں
اشرف یوسفی کے مزید کلام
مزید دیکھیے
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ