"تنویر اللہ شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 18: | سطر 18: | ||
[http://www.naatview.com/topics/naat-khawan/tanveer-ullah-shakir/ نہ دوا اور بیماروں کو پلائی جائے ] | [http://www.naatview.com/topics/naat-khawan/tanveer-ullah-shakir/ نہ دوا اور بیماروں کو پلائی جائے ] | ||
نسخہ بمطابق 13:29، 17 فروری 2017ء
روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر لاہور کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت الحاج مقصود احمد گوگا سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعر میں پنجابی کے مشہور شاعر تجمل کلیم رہنمائی لیتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام انہیں کے لکھے ہوئے ہیں ۔
انعامات و اعزازت
1997 اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔
نعت کائنات پر خدمات
تنویر اللہ شاکر "نعت کائنات " پر اپنے ہم عصر نعت خوانوں کے صفحات بنانے میں معاون کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں