"دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ دیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {بسم اللہ }} شاعر: نعیم اختر خادمی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 20: | سطر 20: | ||
بگڑا ہوا نصیب بنانے کے واسطے | بگڑا ہوا نصیب بنانے کے واسطے | ||
ٍہم نے اب اپنا سر درِ عالی پہ رکھ دیا | |||
قدرت نے اے نعیم عجب اہتمام سے | قدرت نے اے نعیم عجب اہتمام سے | ||
نورِ سحر کو سوزِ بلالی پہ رکھ دیا | نورِ سحر کو سوزِ بلالی پہ رکھ دیا | ||
نسخہ بمطابق 03:50، 23 جولائی 2022ء
{بسم اللہ }}
شاعر: نعیم اختر خادمی
بشکریہ:عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دل روضئہ رسول کی جالی پہ رکھ دیا
میں نے یہ پھول نور کی ڈالی پہ رکھ دیا
اپنا و جود اپنا عدم اپنی آخرت
ہم نے تو سب مدینے کے والی پہ رکھ د یا
پلکوں کی لب کشائی سے پہلے ہی آپ نے
انجام ِ خواب چشمِ سوالی پہ رکھ دیا
بگڑا ہوا نصیب بنانے کے واسطے
ٍہم نے اب اپنا سر درِ عالی پہ رکھ دیا
قدرت نے اے نعیم عجب اہتمام سے
نورِ سحر کو سوزِ بلالی پہ رکھ دیا