"نہیں ہے کوئی مفر لا الہ اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: قمر صدیقی بشکریہ:عالم نظامی === {{حمد}} === نہیں ہے کوئی مفر لا الہ اللہ بس ایک س...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 16: | سطر 16: | ||
نفی نفی ہے ازل اور ابد بھی میرا نفی | |||
ہے میری ذات صفر لا الہ اللہ | ہے میری ذات صفر لا الہ اللہ | ||
نسخہ بمطابق 10:44، 20 جولائی 2022ء
شاعر: قمر صدیقی
بشکریہ:عالم نظامی
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
نہیں ہے کوئی مفر لا الہ اللہ
بس ایک سمتِ سفر لا الہ اللہ
یہ کون گزرا مرے جسم و جاں کے ساحل سے
لہو لہو ہے بھنور لا الہ اللہ
نفی نفی ہے ازل اور ابد بھی میرا نفی
ہے میری ذات صفر لا الہ اللہ
نفس نفس ہے مرا اُس حصار کی زد میں
کہ جس کے زیر و زبر لا الہ اللہ