"ابر تیرے ہیں بارشیں تیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {بسم اللہ }} شاعر: اسیر برہانپوری بشکریہ:عالم نظامی === {{حمد }} === ابر تیرے ہیں بارشیں تیری سبزہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 8: سطر 8:


ابر تیرے ہیں بارشیں تیری
ابر تیرے ہیں بارشیں تیری
سبزہ سبزہ نوازشیں تیری
سبزہ سبزہ نوازشیں تیری


پتے پتے پہ حمد ہے تحریر  
پتے پتے پہ حمد ہے تحریر  
بوٹا بوٹا نمائشیں تیری  
بوٹا بوٹا نمائشیں تیری  


ذات تیری ہے لا شریک لہ  
ذات تیری ہے لا شریک لہ  
ہم سے کیا ہو ستائشیں تیری  
ہم سے کیا ہو ستائشیں تیری  


تو مری دھڑکنوں میں شامل ہے  
تو مری دھڑکنوں میں شامل ہے  
پھر بھی دل کو ہے خواہشیں تیری  
پھر بھی دل کو ہے خواہشیں تیری  


ذہن و فکر و شعور تیری عطا  
ذہن و فکر و شعور تیری عطا  
اور سب میری کاوشیں تیری
اور سب میری کاوشیں تیری

حالیہ نسخہ بمطابق 05:34، 10 جولائی 2022ء

{بسم اللہ }}

شاعر: اسیر برہانپوری

بشکریہ:عالم نظامی

حمدِ باری تعالی جل جلالہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابر تیرے ہیں بارشیں تیری

سبزہ سبزہ نوازشیں تیری


پتے پتے پہ حمد ہے تحریر

بوٹا بوٹا نمائشیں تیری


ذات تیری ہے لا شریک لہ

ہم سے کیا ہو ستائشیں تیری


تو مری دھڑکنوں میں شامل ہے

پھر بھی دل کو ہے خواہشیں تیری


ذہن و فکر و شعور تیری عطا

اور سب میری کاوشیں تیری