"ساگر ترپاٹھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: غیر مسلم شعراء زمرہ : شعراء زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعراء ایودھیا کے مندر ر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعراء ]]

ایودھیا کے مندر رام لعل ویناس کے پنڈٹ ساگر ترپاٹھی ’’ وشوا براہمن پریشد‘‘ کے صدر ہیں  اور ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں ان کی وجہ شہرت پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں مداح سرائی ہے ۔ وہ حمد و نعت لکھتے اور مشاعروں میں پڑھتے ہیں۔پنڈت رام ساگر مشاعروں میں اپنے کلام کا آغاز حمد سے کر کے نعتیہ اشعار پیش کرتے ہیں۔ اب انہوں نے اپنی حمداور نعتوں پر مشتمل کتاب [[سائبان رحمت ]]کے نام سے شائع کی ہے جسے پورے بھارت میں سراہا جا رہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم عالمگیر شخصیت تھے جنہوں نے انسانیت کو محبت اور شفقت کا درس دیا اور خواتین کو عزت و تکریم سے نوازا۔ ایسی ہمہ جہت شخصیت کو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص کردینا انصاف نہیں، وہ پوری دنیا کے لیے رحمت ہیں جس کے سائے تلے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ۔
ایودھیا کے مندر رام لعل ویناس کے پنڈٹ ساگر ترپاٹھی ’’ وشوا براہمن پریشد‘‘ کے صدر ہیں  اور ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں ان کی وجہ شہرت پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں مداح سرائی ہے ۔ وہ حمد و نعت لکھتے اور مشاعروں میں پڑھتے ہیں۔پنڈت رام ساگر مشاعروں میں اپنے کلام کا آغاز حمد سے کر کے نعتیہ اشعار پیش کرتے ہیں۔ وہ اس بات کے قائل ہیں کہ  حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم عالمگیر شخصیت تھے جنہوں نے انسانیت کو محبت اور شفقت کا درس دیا اور خواتین کو عزت و تکریم سے نوازا۔ ایسی ہمہ جہت شخصیت کو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص کردینا انصاف نہیں، وہ پوری دنیا کے لیے رحمت ہیں جس کے سائے تلے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ۔ <ref> https://roznama92news.com/%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%EF%B7%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%D8%AA </ref>
 
=== نعتیہ مجموعہ  ===
=== نعتیہ مجموعہ  ===

[[سائبان ِ رحمت ]]
[[سائبان ِ رحمت ]]
=== حواشی و حوالہ جات  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 22:00، 5 جولائی 2022ء

ایودھیا کے مندر رام لعل ویناس کے پنڈٹ ساگر ترپاٹھی ’’ وشوا براہمن پریشد‘‘ کے صدر ہیں اور ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں ان کی وجہ شہرت پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں مداح سرائی ہے ۔ وہ حمد و نعت لکھتے اور مشاعروں میں پڑھتے ہیں۔پنڈت رام ساگر مشاعروں میں اپنے کلام کا آغاز حمد سے کر کے نعتیہ اشعار پیش کرتے ہیں۔ وہ اس بات کے قائل ہیں کہ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم عالمگیر شخصیت تھے جنہوں نے انسانیت کو محبت اور شفقت کا درس دیا اور خواتین کو عزت و تکریم سے نوازا۔ ایسی ہمہ جہت شخصیت کو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص کردینا انصاف نہیں، وہ پوری دنیا کے لیے رحمت ہیں جس کے سائے تلے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ۔ <ref> https://roznama92news.com/%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%EF%B7%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%D8%AA </ref>

نعتیہ مجموعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سائبان ِ رحمت

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]