"سعادت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {| |- | کتاب : سعادت نامہ مصنف : سلطان فریدی موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : ؎جہانِ حمد پب...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
قیمت : 400 روپے
قیمت : 400 روپے


تعارف : [[ارسلان ارشد ]]
|}
|}
===سعادت نامہ===
===سعادت نامہ===


گاؤں زروبی ضلع صوابی صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سلطان فریدی ضعیف العمری کے باوجود حمد و نعت کے حوالے سے ایک متحرک شخصیت ہیں "سعادت نامہ" سے قبل حمد و نعت کے موضوع پر اُن کے 4 مجموعہ ہائے کلام شائع ہو چکے ہیں
گاؤں زروبی ضلع صوابی صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے [[سلطان فریدی]] ضعیف العمری کے باوجود حمد و نعت کے حوالے سے ایک متحرک شخصیت ہیں "سعادت نامہ" سے قبل حمد و نعت کے موضوع پر اُن کے 4 مجموعہ ہائے کلام شائع ہو چکے ہیں۔
زیرِ نظر کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلا حصہ بستانِ حمد کے عنوان سے ہے جس میں چند حمدیں موجود ہیں ، اس کے بعد گلستانِ نعت کے عنوان سے سلسلۂ نعت ہے ، تیسرا حصہ رحمت تمامﷺ بھی نعت ہی کا تسلسل ہے جس کو سلطان فریدی نے مسرور کیفی کی نذر کیا ہے  چوتھا اور آخری حصہ نقوش کے عنوان سے ہے جس میں مناقب اور کچھ متفرق کلام شامل ہے
 
زیرِ نظر کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلا حصہ بستانِ حمد کے عنوان سے ہے جس میں چند حمدیں موجود ہیں ، اس کے بعد گلستانِ نعت کے عنوان سے سلسلۂ نعت ہے ، تیسرا حصہ رحمت تمامﷺ بھی نعت ہی کا تسلسل ہے جس کو [[سلطان فریدی ]]نے[[ مسرور کیفی ]]کی نذر کیا ہے  چوتھا اور آخری حصہ نقوش کے عنوان سے ہے جس میں [[مناقب ]]اور کچھ متفرق کلام شامل ہے

نسخہ بمطابق 00:12، 25 اپريل 2022ء


کتاب : سعادت نامہ

مصنف : سلطان فریدی

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : ؎جہانِ حمد پبلیکیشنز، کراچی

سال اشاعت: 2022

صفحات : 160

قیمت : 400 روپے

تعارف : ارسلان ارشد

سعادت نامہ

گاؤں زروبی ضلع صوابی صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سلطان فریدی ضعیف العمری کے باوجود حمد و نعت کے حوالے سے ایک متحرک شخصیت ہیں "سعادت نامہ" سے قبل حمد و نعت کے موضوع پر اُن کے 4 مجموعہ ہائے کلام شائع ہو چکے ہیں۔

زیرِ نظر کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلا حصہ بستانِ حمد کے عنوان سے ہے جس میں چند حمدیں موجود ہیں ، اس کے بعد گلستانِ نعت کے عنوان سے سلسلۂ نعت ہے ، تیسرا حصہ رحمت تمامﷺ بھی نعت ہی کا تسلسل ہے جس کو سلطان فریدی نےمسرور کیفی کی نذر کیا ہے چوتھا اور آخری حصہ نقوش کے عنوان سے ہے جس میں مناقب اور کچھ متفرق کلام شامل ہے