"خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 9: سطر 9:


====خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا====
====خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا====
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا
آپ آیئں تو میرے گھر میں اجالا ہوگا
حشر میں ہوگا وہ سرکار کے جھنڈے کے تلے
میرے سرکار کا جو چاہنے والا ہوگا
عشق سرکار کی اک شمع جلا لو دل میں
بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا
جب بھی مانگو تو وسیلے سے انہی کے مانگو
اس وسیلے سے کرم اور دوبالا ہوگا
حشر میں اس کو بھی سینے سے لگایئں گے حضور{{ص}}
جس گنہ گار کو ہر ایک نے ٹالا ہوگا
ماہ طیبہ کی تجلی بھی نرالی ہوگی
آپ کے گرد بھی اصحاب کا بالا ہوگا
صلہ نعت نبی پائے گا جس دن خالد
وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا


=== شراکتیں ===
=== شراکتیں ===


[[صارف:تیمورصدیقی ]]
[[صارف:تیمورصدیقی ]]

نسخہ بمطابق 11:40، 23 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کے


خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا

خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا

آپ آیئں تو میرے گھر میں اجالا ہوگا


حشر میں ہوگا وہ سرکار کے جھنڈے کے تلے

میرے سرکار کا جو چاہنے والا ہوگا


عشق سرکار کی اک شمع جلا لو دل میں

بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا


جب بھی مانگو تو وسیلے سے انہی کے مانگو

اس وسیلے سے کرم اور دوبالا ہوگا


حشر میں اس کو بھی سینے سے لگایئں گے حضورﷺ

جس گنہ گار کو ہر ایک نے ٹالا ہوگا


ماہ طیبہ کی تجلی بھی نرالی ہوگی

آپ کے گرد بھی اصحاب کا بالا ہوگا


صلہ نعت نبی پائے گا جس دن خالد

وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی